ہماری جدوجہد بھارت سے آزادی کے حصول تک جاری رہے گی،سید علی گیلانی

سری نگر: ظالمانہ کرفیو کے باوجود تحریک آزادی کشمیر کے رہنما سید علی گیلانی منظر عام پر آگئے، ظالم بھارتی فورسز گزشتہ چند روز کے دوران 50 کشمیری نوجوان شہید کر چکیں، ہزاروں گرفتار کیے گئے ہیں، اعلان کرتا ہوں … Continue reading ہماری جدوجہد بھارت سے آزادی کے حصول تک جاری رہے گی،سید علی گیلانی